کچھ ہمارے بارے میں

سہولت کار عالمی شہرت یافتہ” بوس گروپ۔ پاکستان“ کی ایک ذیلی کمپنی ہے۔ ہم”اسلامی اجارہ نظام“ کے تحت اقساط پر اشیاء ِ ضرورت فراہم کرنے والا ایک تیزی سے ترقی کرتا ہوا ادارہ ہیں۔ الیکٹرونکس، آٹو موبائیل، اور فرنیچر کی بہت سی مشہور بین الاقوامی کمپنیا ں خدمات کی فراہمی میں ہمارے ساتھ شامل ہیں۔ معیار کی ضمانت نے ہی ہمیں صارفین کے لئے  پہلا انتخاب بنا یا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے بہت جلد وطن ِ عزیز میں  کرمفر ماؤں کا اعتماد حاصل کر لیا۔

بوس گروپ  کی اعلٰی کاروباری اقدار اور مسلسل آگے بڑھنے کی لگن اِس ادارےمیں بھی ہمارے ساتھ ہیں۔

سہولت کار موبائل ایپ کی لانچنگ کے بعد تو ہم عالمی مارکیٹ میں بھی قدم رکھ چکے ہیں۔ہماری ترقی معیا ری اشیاء کی فراہمی اور گاہکوں کے لئے ”بہتر سے بہتر“ پیش کرنے کی جستجو سے ہی ممکن ہوئی ہے۔

ہمارے کام کا طریقہ ء کار

!ہمارا انداز سادہ اور کارآمد ہے

Open chat
1
Hi, How can i help you?
Hi, How can i help you?